مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
تاہم حملے کے شہدا، زخمیوں اور ممکنہ مالی نقصانات کی تفصیلات ہنوز شائع نہیں کی گئیں۔
دوسری طرف المیادین کے نمائندے نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی رجیم نے اس فضائی حملے میں بیروت کے جنوبی علاقے معوض میں قائم حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے دفتر کو نشانہ بنایا ہے۔
آپ کا تبصرہ